جشن دستار بندی انوار العلوم کھڈا 4 مارچ کو

کشی نگر ضلع کے کھڈا تحصیل
کے مدرسہ اشرفیہ اہل سنت انوار العلوم راجہ بازار کھڈا
4 مارچ بروز پیر جشن دستار عالمیت و رد ائے مولویت حفظ کا تاج زرین رکھا جائے گا صبح 10 بجے سے1 بجے تک مردوں کا پروگرام چلے گا زیر سرپرستی حضرت علامہ مولانا الحاج غلام محمد صاحب قبلہ رشیدی سابق صدر المدرسین زیر صدارت حضرت علامہ و مولانا حافظ و قاری مصاحب صاحب قبلہ رشیدی انچارج صدر المدرسین مہمان خصوصی سراج الفقہاء مفتی محمد نظام الدین رضوی صدر شعبہ افتاح و شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ، 1 بجے کے بعد 5 بجے شام تک عورتوں کا پروگرام چلے گا خطیبہ پروا نچل ماہر علم و فن عالمہ فاضلہ کنیز فاطمہ صاحبہ
صدر معلمات مدرسہ رضویہ انوار العلوم نسوا مصر لیا بیٹھو لیا مہراج گنج نوٹ مکمل پروگرام دن میں ہوگا خاص کر اور تو کا پروگرام ایک بجے سے ہوگا مدرسہ اشرفیہ اہل سنت انوار العلوم راجہ بازار کھڈا ضلع کشی نگر ۔اپ حضرات جلسہ میں پہنچ کر جلسہ کو کامیاب بنائیں اور ثواب کے مستحق بنے،

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button