مدرسہ اشرفیہ اہلسنت انوارالعلوم کھڈا کا سالانا جلسہ دستار بندی 4مارچ 2024
کھڈا صبح10بجے سے ہونا طے پایا ہے جسمیں خصوصی مہمان محقق مسائل جدیدہ سراج الفقہا مفتی محمد نظام الدین صاحب قبلہ کی تشریف آوری ہو رہی ہے یہ پروگرام دو شفٹ میں ہوگا 10بجے سے 1بجے تک مرد عورت سب کیلیۓ ہوگا اور 1بجے سے عصر تک کا پروگرام صرف عورتوں کیلیۓ خاص ہوگا عورتوں کو وعظ ونصیحت کرنے کیلیۓ مشہورومعروف خطیبہ عالمہ فاضلہ قاریہ محترمہ کنیز فاطمہ صاحبہ صدر معلمات انوارالعلوم نسواں مصرولیا بیٹھولیا مہرجگنج سے تشریف لا رہی ہیں آپ اپنی مسجدوں میں جمعہ کے دن اعلان بھی کردیں اور خود پہونچ کر جلسہ کو کامیاب بنائیں احقر محمد شکیل اختر نظامی مدرسہ اشرفیہ اہلسنت انوارالعلوم کھڈا کشی نگر 8736917656