طب یونانی کی تعلم کے نئے رجحانات پرڈاکٹر وسیم احمد کا کیرالہ میں توسیعی لیکچر

طب یونانی کی تعلم کے نئے رجحانات پرڈاکٹر وسیم احمد کا کیرالہ میں توسیعی لیکچر
اسٹیٹ یونانی میڈیکل کالج و اسپتال، پریاگ راج کے پرنسپل اور آیوش یونیور سٹی گورکھپور کے ڈین جناب ڈاکٹر وسیم احمد نے مرکز یونانی مڈکیکل کالج، کالی کٹ (کوزی کوڈ) کیرالہ میں ‘ طب یونانی کی تعلم کے نئے رجحانات ‘ پرلکچر دیا ۔ آپ نے نیشنل کونسل فار انڈین سسٹم آف میڈیسن (NCISM) نئی دہلی کے ذریعے تیار کردہ بی یو ایم ایس کےنئے نصاب تعلیم کی ضرورت، اہمیت اورافادیت کو مفصل انداز میں بیان کیا۔اس لیکچر کا اہم مقصدبی یو ایم ایس کے طلباء کے اندرصلاحیتوں کو نکھارنا اور ان کے اندر زمانے کے جدید تقاضوں کو پورا کرنے کی استعداد پیدا کرنا ہے تاکہ طب یونانی کا قومی وعالمی پیمانے پر فروغ ہو سکے۔

Related Articles

Back to top button