خواجہ غریب نواز کانفرنس16.سرزمین لہسی پپرائچ گورکھ پور میں
Poor People's Conference16. Land of Lahsi Papraich in Gorakhpur
مئی بروز جمعہ بعد نماز عشاء خواجہ غریب نواز کانفرنس کا انعقاد زیرسرپرستی پیر طریقت رہبر راہ شریعت حضرت مولانا محمد حسین قادری ،چشتی سربراہ اعلی دارالعلوم یارعلویہ فیض العلوم نوڈیہواں مہراج گنج ، زیر صدارت محسن قوم وملت حضرت حافظ وقاری امان الحق صاحب قبلہ خطیب وامام جامع مسجد لہسی پپرائچ گورکھ پور ہوگا.
پروگرام میں خطیب ذیشان مفتی شمس الزماں صابری دربھنگا، مقرر شعلہ بیان حضرت قاری فیضان رضا برکاتی اور خصوصی خطاب عمدۃ البیان حضرت علامہ خلیل اللہ صاحب چترویدی سیوان کا بیان ہوگا جبکہ بلبل باغ مدینہ حضرت اقبال فیضی پڈرونہ اور ،مداح خیرالانام حضرت کلیم اللہ اشرفی امیٹھی اور شاعر اسلام حضرت مولانا شعیب رضا دیوریا نعت ومنقبت کے اشعار پیش کریں گے
اور نظامت کے فرائض حضرت مولانا جہانگیر جھارکھنڈ انجام دیں گے