اعظم گڑھ: اعظم گڑھ کے سردہ بازار میں قتل کے معاملے میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی سٹی کی قیادت میں پولیس کی چار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

Back to top button