مدرسةالزھرا سرہی خورد سراۓمیر اعظم گڑھ میں یومِ آزادی کی خوبصورت تقریب

ویں یومِ آزادی کے موقع پر مدرسةالزھرا سرہی خورد سراۓمیر اعظم گڑھ میں یوم آزادی کا جشن نہایت دھوم دھام سے منایا گیا،طلبہ،اساتذہ اور معززین کی موجودگی میں رسمِ پرچم کشائی مدرسہ کے پرنسپل محمداجمل اعظمی کے ہاتھوں انجام پائی ۔ اس کے بعدطالبات :نے قومی گیت ‘ کو نہایت ہی مترنم آواز میں پیش کیا۔ شازیہ۔ازکی۔امامہ۔اقصی۔ندا مصباح۔رشدہ نے ترانہ ہندی ‘سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا’ پیش کیا۔بعدازیں یوم آزادی کے تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں طلبہ وطالبات نےخوبصورت پروگرام پیش کئے۔ جس میں ہندی۔اردو۔انگریزی۔میں تقاریر ۔کے ساتھ ساتھ ۔مکالمے اور نعت پیش کیٸۓ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلامِ پاک سے ہوا۔نظامت کے فرائض درجہ نہم کے طالبہ شاذیہ اشھد نے انجام دیم
مدرسہ معلم ومعلمات نے بھی خطاب کیا_
آخر میں مدرسہ کے پرنسپل نے یومِ آزادی کےحوالے سے طلبہ وطالبات اور سرپرستوں کو خطاب کیا۔آخیر میں تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوے مولوی عبدالغنی اصلاحی کی دعا پر تقریب اختتام پذیر ہوئی_
جشن یوم آزادی میں شرکت کرنے والوں میں محمد نعمان۔محمداکمل۔علی بابا۔صغیر احمد ۔محمد کامل ذوالفقار۔محمد سیف وغیرہ کے نام خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔



