قصبہ کھڈا کشی نگر میں واقع مدرسہ اشرفیہ اہل سنت راجہ بازار کھڈا کشی نگر میں مورخہ 23 فروری بروز اتوارصبح 10 بجے شام 4 بجے تک

کھڈا کشی نگر(یک شنبہ ) صبح دس بجے شام 4 بجے تک

 

 

 

 

 

 

 

 

دوسرہ سالانہ جلسہ خواتین اسلام و جشن رداۓ مولویت و تقسیم اسناد تعلیم نسواں و اصلاح معاشرہ کانفرنس کا انعقاد زیرسرپرستی استاذ العلماء حضرت علامہ ومولانا غلام محمد ر شیدی سابق پرنسپل مدرسہ اشرفیہ اہل سنت راجہ بازار کھڈا و صدارت نباض قوم وملت ماہردرسیات و ماہرعلم وفن حضرت علامہ ومولانا حافظ مصاحب علی رشیدی سینٸراستاذ ادارٸہ ہذا وزیرحمایت ماہرعلم وفن مولانا مقبول احمد صدرالمدرسین مدرسہ ہذا وناظم اعلی محمد سہراب عالم وانتظامیہ کے زیراہتمام منعقد کیا کیا جا رہا ہے
پروگرام میں عالمہ فاضلہ قاریہ مفتیہ رابعہ بصری امجدی بھیرہواں ضلع روپندیہی نیپال ومقررہ مقبولہ عام وخواص عالمہ فاضلہ قاریہ محترمہ کنیزفاطمہ صدرمعلمات مدرسہ رضویہ نوارالعلوم نسواں مصرولیا بیٹھولیا مہراج گنج کا خصوصی خطاب ہوگا ان کےعلاوہ محترمہ عالمہ فاضلہ قاریہ, صالحہ خاتون ضیائی ضیاءنگرپرسونی بزرگ ضلع مہراج گنج خطیب بےمثال محترمہ عالمہ فاضلہ قاریہ ام حبیبہ جمالی جامعہ نظامیہ گلشن فاطمہ شیخ ٹولیا پڈرونہ, محترمہ عالمہ فاضلہ قاریہ عشرت جہاں ,کھڈا کشی نگر محترمہ عالمہ فاضلہ قاریہ ام حبیبہ قادری, ضیائی پرسونی بزرگ مہراج گنج جبکہ نقابت فراٸض انجام محترمہ عالمہ فاضلہ روشن تارہ قریشی محلہ قریش نگر کھڈا دینگی , نعت و منقبت کے ا شعار متعلمہ محترمہ عنبر فاطمہ سلمہا محترمہ ام کلثوم سلمہا پرسونی بزرگ مہراج گنج پیش کرینگی نعت و منقبت کے اشعار پیش کریں گی بعدہ علامہ غلام محمد رشیدی سابق صدر مدرس دعاءکے بعد مجلس کااختتام ہوگا اس موقع پر 16,طالبات درجہ مولویت میں فراغت واسناد حاصل کریں گی انتظامیہ نےکثیرتعداد میں خواتین کے پروگرام میں خواتین سے شرکت کی اپیل کی ہے

Related Articles

Back to top button